اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے 12 صوبائی اور 2 قومی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں جاری

15 Apr 2024
15 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے 12 صوبائی اور 2 قومی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔

صوبہ پنجاب کے 14 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے 40 لاکھ 44 ہزار  552رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، رجسٹرڈ ووٹرز میں 21 لاکھ 77 ہزار 187 مرد اور 18 لاکھ 67 ہزار 365 خواتین ووٹرز ہیں۔

صوبہ پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے 663 مردانہ، 649 زنانہ اور 1289 مشترکہ پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے، ضمنی انتخابات کی پولنگ کا انعقاد 21 اپریل کو کیا جائے گا۔

ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مختلف اضلاع میں پولنگ سٹاف کی تربیت کا عمل بھی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے