اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

15 Apr 2024
15 Apr 2024

(ویب ڈیسک) ملک میں آئندہ 15 روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے لیکن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ابھی تک اوگرا کی سمری نہیں آئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہو سکتی ہیں، سمری سے قبل اس پر کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے تاہم گزشتہ 2 ہفتوں میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اوپر گئی ہے۔

ذرائع نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے وزارت خزانہ کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے