اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عید کی چھٹیوں کے باوجود ٹریفک حادثات میں کمی نہ آئی

15 Apr 2024
15 Apr 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں عید کے چھٹیوں کے باوجود حادثات میں کمی نہ آئی۔

چھٹیوں میں آدھے سے زیادہ لاہوری موجود نہیں تھے مگر اس کے باوجود دیگر شہروں کی نسبت لاہور میں زیادہ حادثات ہوئے۔

اعدادوشمار کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں 5 روز کے دوران ایک ہزار 556 سے زائد حادثات ہوئے،  لاہور میں چھٹیوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے سی ٹی او کی جانب سے اضافی اقدامات کیے گئے  مگر وہ بھی کسی کام نہ آئے۔

چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او ) لاہور عمارہ اطہر نے بتایا کہ عید کی چھٹیوں میں 2 ہزار 651 کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے