اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اداکار حمزہ علی عباسی کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ، بچوں میں تحائف تقسیم کئے

12 Apr 2024
12 Apr 2024

(لاہور نیوز) اداکار حمزہ علی عباسی نے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی دعوت پر بیورو کا دورہ کیا، بچوں میں عیدی اور تحائف تقسیم کئے۔

حمزہ علی عباسی نے چیئرپرسن سارہ احمد کے ہمراہ بچوں کے ہاسٹل ، ایکٹیویٹی روم، سپورٹس روم اور دیگر سیکشنز کا دورہ کیا، حمزہ علی عباسی نے بچوں میں عیدی اور تحائف تقسیم کئے۔

چیئرپرسن سارہ احمد اور حمزہ علی عباسی نے بچوں کے ساتھ مل کر کیک بھی کاٹا ، حمزہ علی عباسی نے بچوں کیلئے کئے گئے اقدامات پر چیئرپرسن سارہ احمد کی کاوشوں کو خوب سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے