اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جلو پارک میں ڈرٹ بائیک ٹریک کا افتتاح کر دیا گیا

12 Apr 2024
12 Apr 2024

(لاہور نیوز) منچلوں کے لئے اچھی خبر آ گئی، جلو پارک میں ڈرٹ بائیک ٹریک کا افتتاح کر دیا گیا۔

اپنی نوعیت کے منفرد ٹریک پر نوجوانوں نے حفاظتی کٹ اور ہیلمٹ پہن کر محفوظ ماحول میں سٹنٹ کرنے کا شوق پورا کیا، ڈرٹ ٹریک 1.5 کلو میٹر طویل ہے۔

منچلوں کا کہنا ہے کہ ایک اچھا اور محفوظ ماحول فراہم کیا گیا ہے، سڑکوں پر سٹنٹ کرنا غیر محفوظ ہے، یہاں آ کر خوب انجوائے کر رہے ہیں۔

ڈرٹ ٹریک کی انتظامیہ کی جانب سے سٹنٹ کے دوران گرنے والے نوجوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ اور سیفٹی کٹس کا خصوصی انتظام بھی کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے