اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ اور پی پی کے پاس ہماری سیٹیں ہیں، ان سے اتحاد نہیں ہو سکتا: بیرسٹر گوہر

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ تین سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہمارا سیاسی اتحاد نہیں ہو سکتا۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے پاس ہماری سیٹیں ہیں۔

بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ کراچی کی 22 سیٹوں میں سے تین سیٹیں جیت چکے ہیں، ہماری 15 نشستیں ایم کیو ایم اور 4 پیپلزپارٹی کے پاس گئی ہیں، کسی کے ساتھ صفر اور کسی کے ساتھ ایک ملا کر یہ سارے جتوائے گئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ انصاف میں دیر نہیں ہونی چاہئے، جس طرح سے فیصلے ہوئے تمام غیر قانونی تھے، قانون کی بالادستی پر یقین کرتے ہیں، عدلیہ پر ہمیں اعتماد ہے، عدلیہ جب ان کیسز کو دیکھے گی تو سارے ختم ہو جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے