اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کابینہ میں توسیع کا معاملہ روک دیا گیا

31 Mar 2024
31 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کابینہ میں توسیع کا معاملہ فوری طور پر روک دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن کو مد نظر رکھتے ہوئے ن لیگ نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا تھا، بعض وجوہات کی بناء پر صوبائی کابینہ میں توسیع روک دی گئی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ میں فوری کسی کو شامل کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا ، دوسری جانب مرکزی رہنما ن لیگ رانا ثناء اللہ پہلے ہی کوئی ذمہ داری لینے سے انکار کرچکے ہیں۔

واضح رہے چند روز قبل پنجاب کابینہ میں پانچ سے آٹھ وزراء اور معاونین شامل کرنے تجویز پیش کی گئی تھی، کابینہ میں توسیع کا اعلان 7 اپریل کو ہونا تھا جسے اب روک دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے