اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک میں استحکام آ رہا ہے، ثمرات جلد نظر آئیں گے: عطا تارڑ

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں آہستہ آہستہ استحکام آ رہا ہے، اس کے ثمرات جلد نظر آئیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد روپیہ مستحکم ہوا ہے، ماضی میں حکومتوں کے ایسے معاشی مسائل نہیں تھے، معاشی مسائل بانی پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور میں آئے۔

انہوں نے کہا کہ آج کابینہ کا اجلاس ہے، وزیراعظم نے تمام وزارتوں کو اہداف کا کہا، اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا، تحریری طور پر وزارتوں کو اہداف کا کہا گیا ہے کہ ان کو مکمل کرنا ہے، آج وزارتوں سے پوچھا جائے گا کہ اہداف پورے کئے یا نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے