اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کو لال جوڑے میں دیکھ کر مداح دل ہار بیٹھے

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی لال جوڑے میں نئی تصاویر دیکھ کر مداح دل ہار بیٹھے۔

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے "جمعے" کو کیپشن کا حصہ بناتے ہوئے سرخ جوڑے میں تصاویر جاری کر کے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے کلاتھنگ برانڈ کے حسین سرخ جوڑے کو زیب تن کر کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر تصاویر جاری کیں جن میں ان کا حسن آسمان سے باتیں کرتا معلوم ہو رہا ہے۔

مذکورہ تصاویر میں ماہرہ خان نے سرخ فراک اور ٹراؤزر پہن رکھا ہے جس میں وہ بے حد حسین نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ کے اس لک کی دلکشی میں مزید اضافہ انکے کانوں میں پہنے گئے سلور جھمکے کر رہے ہیں جو ان کو دیسی وائب دے رہے ہیں، دلکش تصاویر پر مشتمل اس پوسٹ کے کیپشن میں ماہرہ خان نے لکھا کہ "لال اور جمعے کا کومبو"۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے