اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر مملکت آصف زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء کی الگ الگ ملاقات

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء نے الگ الگ ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے صدر مملکت کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، صدر مملکت نے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں اقتصادی تعاون بڑھانے کی وسیع گنجائش موجود ہے۔

فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع نے بھی صدر آصف زرداری سے ملاقات کی، صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، ہر فورم پر آواز بلند کرے گا، پاکستان فلسطینی عوام کے لئے خوراک اور ادویات سمیت مزید امدادی سامان بھیجے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے