28 Mar 2024
(لاہورنیوز) پنجاب بارکونسل نے ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم کیا۔
چیئرمین پنجاب بار کونسل کامران بشیرمغل نے کمیشن بنانے کے اعلان کو خوش آئند قرار دے دیا، وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل نے کہا کہ کمیشن ججز کے خط کی از سر نو تحقیقات کرے۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔