اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

'کنگ کی واپسی'! بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے پر غور

28 Mar 2024
28 Mar 2024

(لاہور نیوز) کرکٹ کی دنیا میں "کنگ" کے نام سے مشہور سابق کپتان بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کی قیادت سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی ہیں، قومی ٹیم کی قیادت کے لیے سابق کپتان بابر اعظم کا نام بھیجا گیا ہے۔

پی سی بی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ محسن نقوی جلد کپتان کے حوالے سے مشاورت کر کے فیصلہ کریں گے، بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے