اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

احسن خان نے بھی ثنا جاوید کی دوسری شادی پر لب کشائی کردی

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار ومیزبان احسن خان نے بھی ثنا جاوید کی شعیب ملک سے دوسری شادی پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔

حال ہی میں  احسن خان نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

پروگرام کے دوران احسن خان سے ثنا جاوید کی شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا جس پر انہوں نے ثنا کی دوسری شادی پر ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار  کیا۔

احسن خان کا کہنا تھا کہ شادی کرنا معیوب نہیں ، لوگوں کو ثنا کی دوسری شادی  کو قبول کرتے ہوئے منفی باتوں سے گریز کرنا چاہیے۔  

واضح رہے کہ  شعیب ملک نے حال ہی میں ثنا جاوید سے شادی کی خبر اور تصاویر کو شیئر کر کے سب کو حیرت زدہ کردیا تھا،سوشل میڈیا صارفین نےاس شادی پر سخت غصے کا اظہار کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے