اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایکس کی بحالی کیلئے دائر درخواست پر سماعت 2 اپریل تک ملتوی

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بحالی کیلئے دائر متفرق درخواست پر سماعت 21 اپریل تک ملتوی کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا ایپ ایکس ( ٹویٹر ) کی بحالی کے لیے دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس عاصم حفیظ نے ایڈووکیٹ حذیفہ نعیم کی درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت جسٹس عاصم حفیظ نے استفسار کیا کہ آپ کی استدعا کیا ہے ؟ جس پر درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی اے نے شہریوں کی ایکس  تک رسائی نا ممکن بنا دی ہے، جس پر جسٹس عاصم حفیظ نے کہا کہ پچھلے دنوں ایک وزیر صاحب نے بہت اچھا حل بتایا ہے کہ آپ وی پی این استعمال کریں ۔

جس کے جواب میں درخواست گزار نے کہا کہ اگر پولیس کہے کے فلاں رستے سے مت جائیں وہاں ڈاکو کھڑے ہیں، تو یہ کوئی حل نہیں ہے۔

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ ٹویٹر کی بندش کو غیر قانونی قرار دیا جائے، عدالت فریقین کو حکم دے کہ ٹویٹر تک عوام کی رسائی کو یقینی بنایا جائے۔

عدالت نے درخواست پر سماعت 2 اپریل تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے