اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ملتوی

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب کیا گیا تھا، ن لیگ کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 90 شاہراہ قائداعظم پہنچنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور تمام اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس  کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے