اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، ایجنڈا جاری

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 27 مارچ کو طلب کر لیا۔

کابینہ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، اجلاس میں مالی سال   24-2023 کے وسط مدتی بجٹ جائزہ رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں مالی سال 22-2021 کی مشترکہ وفاقی، صوبائی اور ضلعی فنانشل سٹیٹمنٹ پیش کی جائے گی، اجلاس میں پیپرا کی سالانہ رپورٹس کابھی  جائزہ لیا جائے گا۔

رومانیہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے پروگرام پر دستخط کی منظوری کی سمری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے