اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کا اعلان

24 Mar 2024
24 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں صوبہ بھر کے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کردی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں پنجاب بھر کے قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی کمی کردی گئی ہے، جو قیدی پہلے ہی سزا میں رعایت لے چکے ہیں انہیں مزید رعایت نہیں ملے گی، ریاست مخالف سر گرمیوں میں ملوث قیدیوں کو بھی سزا میں رعایت نہیں ملے گی۔

نوٹیفکیشن میں  مزید کہا گیا ہے کہ فرقہ واریت،منشیات اور زنا کے مقدمات میں ملوث قیدیوں کو بھی سزا میں رعایت نہیں ملے گی، ڈکیتی اور اغوا میں ملوث قیدیوں کو بھی سزا میں رعایت حاصل نہیں ہوگی جبکہ بغاوت اور جاسوسی میں ملوث قیدیوں کی بھی سزامیں کمی نہیں ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے