اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جھوٹی زندگی پر یقین کرنےکی بجائے اپنی حقیقی زندگی کو انجوائے کریں،مومنہ اقبال کا مداحوں کو مشورہ

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے مداحوں کو مشورہ دیا ہے کہ جھوٹی زندگی پر یقین کرنے کی بجائے اپنی حقیقی زندگی کو انجوائے کریں اور اس پر توجہ دیں۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں مومنہ اقبال کا کہنا تھاکہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے کیونکہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان سے چھٹی کے دن جلدی نہیں اٹھا جاتا اور وہ اپنی پرانی تصاویر پوسٹ کردیتی ہیں جبکہ لوگ اس کو تازہ سمجھتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے