اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا فائلوں میں بند 2 سٹرکچر پلان روڈز کی تعمیر کا فیصلہ

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(لاہور نیوز) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے ) نے فائلوں میں بند 2 سٹرکچر پلان روڈز پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

منصوبے کے تحت  ایوب چوک سے بحریہ اور جوہر ٹاؤن سے رنگ روڈ تک سٹرکچر پلان روڈز تعمیر  کئے جائیں گے، ایل ڈی اے کو سٹرکچر پلان روڈ کی تعمیر کے لئے گرین سگنل مل گیا، منصوبے پر عملدرآمد کے لئے 2 ارب روپے تجویز کئے جائیں گے۔

سٹرکچر پلان روڈ منصوبے کے لئے 151 کنال اراضی حاصل کی جائے گی جس کے لئے موضع نیاز بیگ، رکھ کھمبا، امیر کوٹ، شاہ پور خانپور، شاہ پور کانجراں، چوہنگ اور جلیانہ پر سیکشن فور نافذ کیا جائے گا۔

  ڈپٹی کمشنر آفس سے سیکشن 4 کے نفاذ  کی استدعا کر دی گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے