اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عمیر جسوال نےکلین شیو کر کے ’فیس لک‘ تبدیل کر لی

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(لاہور نیوز )پاکستانی معروف گلوکار، اداکارہ ثناء جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال نے کلین شیو کر کے "فیس لک" تبدیل کرلی۔

تفصیلات کےمطابق عام طور پریہ تاثر پایا جاتا ہے کہ جب لڑکیوں کا دل ٹوٹتا ہے تو وہ اپنے بال چھوٹے کر لیتی ہیں اور جب لڑکوں کا دل ٹوٹتا ہے تو وہ یا تو داڑھی رکھ لیتے ہیں یا منڈوا لیتے ہیں۔گزشتہ روز گلوکار عمیر جسوال نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ مثال اُن پر بالکل صادق آ رہی ہے۔

عمیر جسوال کی اس نئی تصویر میں اُنہیں بغیر داڑھی کے دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر عمیر جسوال کی تصویر منظر عام پر آتے ہی عوام کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے