اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں سالانہ کلچرل اینڈ سپورٹس گالا کا اہتمام

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(لاہور نیوز) گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں سالانہ کلچرل اینڈ سپورٹس گالا کا اہتمام کیا گیا۔

61 ویں سالانہ کلچرل اینڈ سپورٹس گالا میں طالبات نے مارچ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا، طالبات نے روایتی ملبوسات پہن کر چاروں صوبوں کی نمائندگی کی، چاٹی ریس، تھری لیگ ریس ، میوزیکل چیئر اور دیگر دلچسپ مقابلے ہوئے، طالبات نے ایونٹ کو شاندار قرار دیا۔

کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شاہین کرامت نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں ایسے ایونٹس ہونے چاہئیں، طالبات کی ذہنی نشوونما کے ساتھ ساتھ جسمانی نشوونما بھی ہونی چاہئے۔

تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر حلیمہ آفریدی، راشدہ پروین ، فوزیہ وحید، صدف منیر اور دیگر شعبہ جات کے اساتذہ اور طالبات نے بھی شرکت کی، تقریب کے اختتام پر طالبات میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے