اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کی مانیٹرنگ سخت ،تمام اےای اوز روزانہ دورے کرینگے

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک)ایجوکیشن اتھارٹی لاہورنےسکولوں کی مانیٹرنگ سخت کردی، تمام اےای اوزاپنی تحصیل میں قائم سکولوں کا روزانہ کی بنیاد پر وزٹ کرینگے۔

لاہور کی 5 تحصیلوں میں ہر اے ای او ایک سکول لازمی وزٹ کرے گا،اے ای اوز سکول وزٹ کی رپورٹ ڈی ای او سیکنڈری کو پیش کریں گے۔

 سی ای او ایجوکیشن نے تمام سکولوں کو انتظامات بہتر کرنے کا حکم دے دیا۔

 سی ای او ایجوکیشن لاہور کے مطابق ناقص انتظامات پر متعلقہ سکولز کیخلاف کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے