اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف شاندار سنچری،محمد عامر نے لب کشائی کردی

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(ویب ڈیسک)شاہینوں کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر کی جانب سےپشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف شاندار سنچری پر ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باولر محمد عامر  کاکہناتھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بابراعظم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری بنائی۔بابراعظم نے اپنے مخصوص انداز سے باہر آکر جارحانہ کھیل پیش کیا جس نے انہیں جیت کی امید دلوائی۔

 سابق کپتان کے ساتھ اپنے رشتے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں ساتھ تھے تب بھی اچھا رشتہ تھا اور اب بھی ہے۔محمد عامر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلئے ہمیشہ تنقید کی، کبھی کسی سے ذاتی ٹکراؤ نہیں رہا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بابراعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف 111 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے