اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب کا سپلیمنٹری بجٹ کہاں خرچ ہو گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

28 Feb 2024
28 Feb 2024

لاہور:(لیاقت انصاری) پنجاب کے 358 ارب روپے کے سپلیمنٹری بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

پولیس کیلئے 13 ارب 872 کروڑ روپےمختص کیے گئے ہیں،تعلیم کے لئے 10 ارب 16 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں، ہیلتھ سروسز کیلئے 27 ارب 64 کروڑ روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے۔

زراعت کیلئے 21ارب 63 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، ویٹرنری کیلئے 1 ارب 64 کروڑ 31 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں، سول ورکس پر 1 ارب 25 کروڑ 81 لاکھ 16 ہزار روپے خرچ کیے جائیں گے۔

 ریلیف پیکیج کی مد میں ایک ارب 31 کروڑ 36 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں، سبسڈیز کیلئے 21 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، متفرق اخراجات کی مد میں 62 ارب  روپے رکھے گئے ہیں جبکہ گندم اور چینی کی خریداری کیلئے 30 ارب اور ڈویلپمنٹ کی مد میں 28 ارب روپے خرچ کیےجائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے