
28 Feb 2024
(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تنزلی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار800 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10گرام سونا 944 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 84 ہزار156روپے کا ہوگیا۔