اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن نتائج ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کئے گئے: سراج الحق

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن نتائج ووٹوں کی گنتی پر نہیں ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کئے گئے۔

سراج الحق نے کہا کہ جمہوریت پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کن کردار ادا کرنا ہو گا، جمہوریت اور آئین کی حفاظت کے لئے تمام جماعتوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، الیکشن سلیکشن کا نام ہے تو قوم سے مذاق کیوں کیا گیا۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ دھاندلی کو ایکسپوز کرنے کے لئے تمام آئینی اور جمہوری راستے اختیار کریں گے، الیکشن میں مسئلہ جیت ہار کا نہیں حق دار کے حق کا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ دھاندلی کے نتیجے میں بننے والی حکومت کبھی عوامی مسائل حل نہیں کر سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے