اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوازالدین صدیقی پاکستانی ڈراموں اور فنکاروں کے دیوانے نکلے

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے۔

جرمنی کے نشریاتی ادارے سے گفتگو کے دوران نواز الدین صدیقی نے پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو لاجواب جبکہ اداکاروں کو شاندار قرار دیا۔

 نواز الدین صدیقی نے اعتراف کیا کہ پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں بہت اچھی ہوتی ہیں، ساتھ ہی ان کے اداکار بھی بہت اچھے ہیں۔

دوران  گفتگو  بالی ووڈ اداکار نے بتایا کہ پاکستانی صحافی چاند نواب کے مشہور کردار کے لیے 100 بار پریکٹس کی اور ون ٹیک میں شاٹ اوکے کرایا۔

چاند نواب کو دیے گئے پیغام میں نواز الدین صدیقی نے مسکراتے ہوئے کہا کہ گزارش ہے ایسی غلطیاں دہراتے رہا کریں تاکہ ہمیں بھی مزہ آتا رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے