اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی 100 ٹکٹس باقی، فروخت کا آغاز ہوگیا

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی باقی ماندہ 100 ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میگا ایونٹ کے آغاز میں 100 باقی رہ جانیوالی ٹکٹوں سے متعلق اعلان کیا تو شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے دوسرے مرحلے میں باقی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز 22 فروری سے ہوگیا ہے، یہ تمام ٹکٹس پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دی جائیں گی۔

قبل ازیں 7 فروری کو آئی سی سی نے شائقین کرکٹ کیلئے اوپن ٹکٹ بیلٹ کے ذریعے ٹکٹوں کے حصول کی درخواستیں وصول کی تھیں تاکہ فینز کو ٹکٹ حاصل کرنے کا مساوی موقع فراہم کیا جاسکے۔واضح رہے کہ پاک بھارت مقابلے کیلئے کم از کم ٹکٹ کی مالیت 175 ڈالر یعنی (49 ہزار 500 روپے سے زائد) جبکہ اسٹینڈرڈ پلس اسٹینڈ کی قیمت 300 ڈالر یعنی (84 ہزار 500 سے زائد) ہوگی، اسی طرح پریمیم اسٹینڈ 400 ڈالر یعنی (1 لاکھ 13 ہزار 200 سے زائد) قمیت پر ٹکٹ فروخت ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے