اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین شاہ آفریدی کو غصے سے دیکھنامشکل کام ہے،افتخار احمد

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(ویب ڈیسک)شاہینوں کی ٹیم کے معروف کھلاڑی (چاچا ) افتخار نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو غصے سے دیکھنا ایک مشکل کام ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں افتخار احمد کا کہنا تھا کہ دیکھا جائے تولاہور قلندرز کی باولنگ میں قومی ٹیم کی پوری لائن اپ ہی موجود ہے۔ میں یہ سوچ کر آیا تھا کہ جس طرف کی باؤنڈری چھوٹی ہے اسے ٹارگٹ کروں، شروع میں مشکل لگ رہا تھا مگر خوشی ہے کہ جیت گئے، پلیٹ فارم محمد رضوان نے سیٹ کیا۔

انھوں نے کہا کہ فیلڈنگ پر ہماری بہت بات ہوئی، رضوان سے بھی کیچ ڈراپ ہوا جو عام طور پر نہیں ہوتا،ہم تسلیم کرتے ہیں کہ فیلڈنگ اچھی نہیں رہی،ٹائٹل جیتنا ہے تو خامیوں پر قابو پانے کیلیے مزید محنت کرنا ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے