اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں سینکڑوں سائنس لیبز بند ، میٹرک کے طلباء پریکٹیکلز نہ کر سکے

22 Feb 2024
22 Feb 2024

(ویب ڈیسک)میٹرک کے سالانہ امتحانات سر پر آگئے،طلباء و طالبات فزکس، کیمسٹری، بیالوجی کے پریکٹیکل نہ کر سکے۔

لاہور کے سرکاری سکولوں میں آلات و سامان نہ ہونے کے باعث سینکڑوں سائنس لیبز بند پڑی ہیں جس کےباعث سائنس مضامین کے پریکٹیکل میں طلباء کے گریڈ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

لاہور کے سرکاری سکولوں میں سینکڑوں سائنس لیبز بند پڑی ہیں۔عرصہ دراز سے سائنس لیبز میں پریکٹیکل کا سامان مکمل نہیں ہے۔سائنس مضامین کے پریکٹیکل نہ ہونے کی وجہ سے طلباء کے گریڈ متاثر ہونگے۔

صدر پنجاب ٹیچرز یونین کاشف شہزاد چوہدری کا کہنا ہے کہ سرکاری سکولوں میں پریکٹیکل کروائے جارہے ہیں۔ کاشف شہزاد چودھری نے بتایا کہ فنڈز کی کمی کی وجہ سے مشکلات ہیں،آلات کی کمی کے باوجود اساتذہ پریکٹیکل کروا رہے ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن کو چاہیے کہ پریکٹیکل کے لئے الگ فنڈز مختص کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے