اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حرامانی کے معروف سیاسی شخصیت کے حق میں نعرے،اداکارہ نے کس کے حق میں نعرے لگائے ؟جانئے

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کی ایم کیو ایم کےیوم تشکر میں مصطفیٰ کمال کے حق میں نعرے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 میں کامیابی پرمتحدہ قومی مومنٹ پاکستان  کی جانب سے گزشتہ رات  جناح گراؤنڈ، عزیز آباد میں یوم تشکر اور جشن منایا گیا۔ایم کیو ایم کے یومِ تشکر میں جہاں عوام کی بڑی تعدادنے شرکت کی تو وہیں معروف اداکارہ حرا مانی بھی اپنے شوہر مانی کے ہمراہ اس جشن کا حصہ بنیں۔

اس تقریب کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا مانی اسٹیج پر کھڑے ہوکر مائیک میں ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں۔حرا مانی مائیک میں کہتی ہیں کہ “مصطفیٰ کمال ہے کمال ہی کمال ہے، ہمارا بھائی آگیا ہے، ہمیں حق بھی ملے گا۔

واضح رہے کہ عام انتخابات 2024 میں الیکشن کمیشن کے مطابق ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی کی 17 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے