اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات میں ناکامی: سراج الحق جماعت اسلامی کی امارت سے مستعفی

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دے دیا۔

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق سراج الحق نے کہا کہ بھرپور کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلا سکا، انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کارکنوں نے بے انتہا محنت کی ہے، اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے۔

سراج الحق کے استعفیٰ کے بعد سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے شوریٰ کا اجلاس 17 فروری کو منصورہ میں طلب کر لیا، شوریٰ کے اجلاس کا آغاز منصورہ میں 10 بجے ہو گا جس میں استعفیٰ کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے