اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت سازی کا معاملہ، لیگی قائد نواز شریف کی آج اسلام آباد روانگی متوقع

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(لاہور نیوز) حکومت سازی کےمعاملے کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن کےقائد میاں نواز شریف کی آج اسلام آباد روانگی متوقع ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف اسلام آباد میں چودھری شجاعت سے ملاقات کریں گے، آئندہ حکومت بنانے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی، نواز شریف ملاقات میں چودھری شجاعت کو اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان بھی آج ہی ملاقات متوقع ہے، اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے بڑے آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

ادھر پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بھی آج اسلام آباد میں ہوگا، پیپلز پارٹی کے قائدین مسلم لیگ ن کی تجاویز کے حوالے سے سی آئی سی ممبران سے رائے لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے