اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی ف میں سیاسی اتحاد پراتفاق

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اور وفاق میں حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی ف کے مابین سیاسی اتحاد پر اتفاق ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق مرکز کےلئے پاور شیئرنگ کا دو نکاتی فارمولا تیار کرلیا گیا، جس کے تحت تین سال اور دو سال کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں اتحاد کےبعد زیادہ سیٹوں والی ایک پارٹی کا وزیراعظم تین سال کےلئے ہوگا ۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ دوسرے مرحلے میں دو سال کےلئے دوسری پارٹی کا وزیراعظم ہوگا ، پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نوازشریف کی حمایت کی یقین دہانی کروا دی۔

ذرائع کے مطابق پی پی پی آج ہونے والے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پہلی مدت یا دوسری مدت کے فارمولے پر غور کیا جائے گا، ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتوں میں پہلی یا دوسری مدت کے لئے کسی ایک فارمولے پر حتمی فیصلہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے