اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیر داخلہ کا پرامن انتخابات پر سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے ملک بھر میں پرامن انتخابات پر سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے بیان میں گوہر اعجاز نے ملک بھر میں پرامن پولنگ کے بعد سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کیلئے حفاظتی اقدامات سے جمہوریت کو فروغ ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی اقدامات سے ووٹرز نے بلا خوف و خطر اپنے جمہوری حق کا استعمال کیا، انتخابات مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے