اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثروت گیلانی کا دوبارہ سکرین پر واپسی کا عندیہ

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے دوبارہ سکرین پر واپسی کا عندیہ دے دیا۔

حال ہی میں اداکارہ ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں کسی شوٹ کی ریکارڈنگ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے مداحوں سے سوال کیا کہ آپ سب مجھے کہاں دیکھنا پسند کریں گے؟ ڈراموں میں، کمرشلز میں، ویب سیریز میں یا پھر فلموں میں؟

مذکورہ پوسٹ پر ردعمل میں صارفین کی بڑی تعداد نے انہیں ڈراموں میں واپسی کا کہا، تاہم اداکارہ نے کسی شوٹ کے دوران لی گئی تصویر شیئر کی ہے اس بارے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے سوال و جواب کے سیشن کے دوران بتایا تھا کہ وہ نومولود کی پیدائش کے بعد سے اپنی صحت پر توجہ دے رہی ہیں اور فی الحال کوئی بھی پراجیکٹ نہیں کر رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے