اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

اگر آپ نیند نہ آنے کے مسئلے کا شکار ہیں تو ماہرین کے بتائے طریقہ کار پر عمل کریں

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے نیندکے مسئلے کے شکار افراد کیلئےپرسکون سونے کا طریقہ بیان کردیا۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کی ایک تحقیق کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ آج کا انسان ماضی کے انسانوں کی نسبت ’’ایک گھنٹہ‘ کم سورہا ہے جبکہ بہت سے مرد و خواتین 24 گھنٹوں  میں صرف 4  تا6 گھنٹے کی نیند لے پاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق70 فیصد بالغ افراد مہینے میں کم از کم ایک رات ناکافی نیند لیتے ہیں جبکہ 11 فیصد ہر رات کم نیند کی شکایت کر تے ہیں۔

مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ یوگا کو اپنے معمولات میں شامل کرنا بہتر نیند کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ یوگا نیند اور جاگنے کو منظم کرنے والے ہارمون میلاٹونن کی افزائش کرکے نیند کے لیے کارگر بنتا ہے۔اضطراب، افسردگی اور تناؤ پر بھی یوگا کا نمایاں اثر پڑتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے