اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہدرہ : گھر میں سلنڈر دھماکہ ، 7 افراد زخمی

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(لاہور نیوز) شاہدرہ میں مقبرہ جہانگیر کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکہ ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں7 افراد زخمی ہو گئے۔

 

ریسکیو ذرائع کے مطابق رانا رفاقت نامی شخص نے اپنے گھر کی تیسری منزل کرایہ پر دی ہوئی تھی، ابتدائی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ دھماکہ گیس سلنڈر لیکیج کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

زخمیوں میں 27 سالہ اقرا ، ایک سالہ علی عباس ، 12 سالہ ایمان ، 30 سالہ خالد، عمر شامل ہیں۔ دھماکے میں 4 افراد معمولی زخمی ہوئے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے