اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شدید سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 6 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ

21 Jan 2024
21 Jan 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، درجہ حرارت 6 ڈگری سنٹی گریڈ تک گر گیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سنٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9 ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

 لاہور کا صبح کو درجہ حرارت 6 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے، ہوا کی رفتار 5کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے