اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر دو بج کر 45 منٹ پر ہو گا، اجلاس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی چیف، نیول اور پاک فضائیہ کے چیف شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے