اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات: سیاسی جماعتوں سے دوگنا آزاد امیدوار میدان میں آ گئے

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(لاہور نیوز) سیاسی جماعتوں سے دوگنا زیادہ آزاد امیدوار میدان میں آ گئے۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار عام انتخابات میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر کل 17 ہزار 816 امیدوار میدان میں ہیں۔

جاری کردہ الیکشن کمیشن کے ڈیٹا میں بتایا گیا کہ 11 ہزار 785 آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے