اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعظم کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین سے ملاقات

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پاکستان میں فاؤنڈیشن کی جانب سے شروع کئے جانیوالے سماجی تعاون کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان کے ساتھ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون کو سراہا۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ صحت، سماجی اقدامات، کورونا وبا اور سیلاب کے دوران فاؤنڈیشن کا تعاون قابل تعریف ہے۔

اس موقع پر نگران وزیراعظم نے غربت اور غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات کا ذکر کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے