اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا آپریشن، گداگروں کی تعداد میں واضح کمی

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(لاہور نیوز) گداگری کے خاتمے کیلئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی زیر قیادت ریسکیو آپریشن جاری ہیں جس وجہ سے گداگروں کی تعداد میں واضح کمی ہوئی ہے۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کہنا ہے کہ انسداد گداگری مہم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن کئے جا رہے ہیں، بچوں سے زبردستی بھیک منگوانے والے والدین کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروائی جا رہی ہے، گزشتہ سال چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 ہزار سے زائد بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا، صبح 10 سے رات 10 بجے تک ہونے والے ریسکیو آپریشن کو خود مانیٹر کر رہی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے