اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔

 

 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے آج پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے سرکاری وکیل کے جواب کا جائزہ لینے اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا تھا۔

واضح رہے کہ شیر افضل مروت کو 14 دسمبر کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے کچھ دیر تھانہ مزنگ رکھنے کے بعد کوٹ لکھپت جیت منتقل کیا گیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے