اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دھوکہ دہی کیس: فواد چودھری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت کے سپیشل جج علی نواز نے دھوکہ دہی کیس میں دو لاکھ روپے ضمانتی مچلے کے عوض فواد چودھری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا۔

واضح رہے کہ فواد چودھری پر35 لاکھ روپے دھوکہ دہی کا مقدمہ درج تھا جس میں مقامی عدالت نے سابق وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا تھا۔

گزشتہ دنوں نیب نے عدالت کی اجازت کے بعد فواد چودھری کے وارنٹ کی تکمیل کرتے ہوئے ان کی اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈال دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے