اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

الیکشن کمیشن کی مالی ضروریات پوری کرنے بارے کوئی مسئلہ نہیں، مرتضیٰ سولنگی

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی مالی ضروریات پوری کرنے سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ کابینہ نے ای سی پی کی بجٹ ضروریات کے لیے 42 ارب روپے کی منظوری دی تھی، 10 ارب روپے کی رقم پہلے ہی الیکشن کمیشن کو جاری کی جا چکی ہے۔

مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ ای سی پی نے بجٹ کی رقم میں سے 17.4 ارب روپے جاری کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے، الیکشن کمیشن کو جو رقم درکار ہو گی وہ اس کی ضروریات کے مطابق جاری کی جائے گی۔

مرتضیٰ سولنگی نے مزید کہا کہ ہم آئین کے آرٹیکل 218(3) کے تحت آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد میں مضبوطی سے ای سی پی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے