اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی نے 8 سالہ گمشدہ ذہنی معذور بچی کو والدین سے ملوادیا

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سنٹر نے 8 سالہ ذہنی معذور گمشدہ بچی کو والدین سے ملوادیا۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق مہک خان ٹاؤن شپ کے علاقے میں ماں سے بچھڑ کر گم ہو گئی تھی،ایک ذمہ دار شہری نے ایمرجنسی 15 پر لاوارث بچی کی موجودگی کی اطلاع دی۔

اتھارٹی ترجمان کا کہنا تھا کہ سیف سٹی ٹیم نے پولیس کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی،ٹاؤن شپ پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے بچی کو اپنی تحویل میں لیا اور والدین کو تلاش کر کے تصدیق کے بعد ذہنی معذور بچی ماں کے حوالے کر دی۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سنٹر اب تک 5 ہزار سے زائد  گمشدہ افراد کو اپنوں سے ملوا چکا ہے، شہری کسی بھی گمشدگی کی صورت میں فوراً 15 پر اطلاع دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے