اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تیز رفتار ٹرالر نے سڑک پر کھڑی بھکارن بچی کو کچل ڈالا، موقع پر جاں بحق

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) تیز رفتار ٹرالر نے بھیک مانگنے والی کم سن بچی کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئی۔

ٹریفک کا افسوسناک حادثہ لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہو کر سڑک پر موجود کمسن بچی پر چڑھ دوڑا، حادثے کے باعث بچی موقع پر دم توڑ گئی، ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئے اور بچی کی لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت زینت کے نام سے ہوئی ہے، پولیس نے فرار ہونے والے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے