اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رواں سال حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیرقانونی ایکسچینج میں ملوث 77 ملزمان گرفتار

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق رواں سال حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیرقانونی ایکسچینج میں ملوث 77 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان بغیرلائسنس کرنسی کی ایکسچینج میں ملوث تھے۔

حکام کے مطابق رواں سال حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیرقانونی ایکسچینج میں 41 مقدمات درج کیے گئے، رواں سال چھاپوں میں 39 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق غیرقانونی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث بین الاقوامی ایجنٹوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے