اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریدکے: جھگڑے کے دوران چھریوں سے حملہ، ایک بھائی جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(لاہور نیوز) مریدکے میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرے کو شدید زخمی کر دیا۔

مقتول ذیشان اور اس کا بھائی احمد ملزموں کے ساتھ ایک ہی کمرے میں رہائش پذیر تھے، گزشتہ روز کسی بات پر آپس میں جھگڑ پڑے، اس دوران طیش میں آکر ملزمان نے دونوں بھائیوں پر چھری سے حملہ کر دیا جس کی وجہ سے ذیشان اور احمد شدید زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر ذیشان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ احمد کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے